الیکشن کے دوران بڑے خون خرابے کا خدشہ ،جانتے ہیں کن جماعتوں کے کتنے سیاسی رہنماہٹ لسٹ پر ہیں؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) حکام نے کہا ہے کہ الیکشن کے دوران 18 سیاسی رہنماؤں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔نیشنل کاؤنٹرٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں انکشاف ہوا ہے کہ انتخابات 2018 کے دوران 18 سیاسی رہنماؤں پر دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے۔… Continue 23reading الیکشن کے دوران بڑے خون خرابے کا خدشہ ،جانتے ہیں کن جماعتوں کے کتنے سیاسی رہنماہٹ لسٹ پر ہیں؟











































