جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اہم رہنما کی انتخابی ریلی میں خوفناک دھماکہ،ہر طرف افراتفری مچ گئی

datetime 22  جولائی  2018

تحریک انصاف کے اہم رہنما کی انتخابی ریلی میں خوفناک دھماکہ،ہر طرف افراتفری مچ گئی

ڈیرہ اسماعیل خان(سی پی پی)تحریک انصاف کے خیبر پختونخوا اسمبلی سے امیدوار اکرام اللہ خان گنڈا پورخودکش حملے میں شہیدہو گئے ہیں،حملے میں ان کے ڈرائیور بھی شہید ہوئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او)کے مطابق تحصیل کلاچی سے صوبائی نشست کے لیے تحریک انصاف کے امیدوار سردار اکرام اللہ خان گنڈاپور کی گاڑی پر خودکش… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما کی انتخابی ریلی میں خوفناک دھماکہ،ہر طرف افراتفری مچ گئی

حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ سنانے میں 6 سال کیوں لگ گئے؟حامد میر کا انتہائی حیران کن انکشاف

datetime 22  جولائی  2018

حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ سنانے میں 6 سال کیوں لگ گئے؟حامد میر کا انتہائی حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف صحافی حامد میر نےایفی ڈرین کیس کے فیصلے کو انتہائی متنازعہ قرار دے دیا ۔نجی ٹی وی  پر رد عمل دیتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ پچھلے 6,7سال سے یہ کیس چل رہا تھا ،گزشتہ دو اڑھائی سال سے حنیف عباسی عدالت سے درخواست کر رہے تھے کہ میرا… Continue 23reading حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ سنانے میں 6 سال کیوں لگ گئے؟حامد میر کا انتہائی حیران کن انکشاف

حنیف عباسی کو عمر قید کے علاوہ کون سی سزا سنائی گئی؟ایفی ڈرین کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

datetime 22  جولائی  2018

حنیف عباسی کو عمر قید کے علاوہ کون سی سزا سنائی گئی؟ایفی ڈرین کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

راولپنڈی (آن لائن ،مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی کے خلاف ایفیڈرین کوٹہ کیس کا تحریر ی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔تحریری فیصلہ کے مطابق ایفیڈرین کوٹہ کیس میں مسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی کو عمر قید اور 10لاکھ جرمانے کی بھی سزا سنا دی گئی،عمر قید کی سزا دفعہ 9سی کے تحت… Continue 23reading حنیف عباسی کو عمر قید کے علاوہ کون سی سزا سنائی گئی؟ایفی ڈرین کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے انتہائی سنگین الزامات پاک فوج کے مطالبے پر چیف جسٹس نے بڑاایکشن لے لیا

datetime 22  جولائی  2018

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے انتہائی سنگین الزامات پاک فوج کے مطالبے پر چیف جسٹس نے بڑاایکشن لے لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی تقریر کا نوٹس لے لیا اور پیمرا سے تقریر کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا۔یاد رہے ہفتے کو راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس شوکت عزیر صدیقی نے الزام عائد کیا تھا کہ آج… Continue 23reading جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے انتہائی سنگین الزامات پاک فوج کے مطالبے پر چیف جسٹس نے بڑاایکشن لے لیا

جسٹس شوکت عزیزصدیقی کے سنگین الزامات ،فوج نے چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 22  جولائی  2018

جسٹس شوکت عزیزصدیقی کے سنگین الزامات ،فوج نے چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ کردیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی جانب سے ریاستی اداروں پر لگائے جانے والے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شوکت… Continue 23reading جسٹس شوکت عزیزصدیقی کے سنگین الزامات ،فوج نے چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ کردیا

اپنی مرضی کا گھر پسند،مرمت اور خوبصورتی پر کروڑوں روپے خرچ، کبوتروں کا خصوصی پنجرہ بنوایا،دوست کی بیٹی کو پکی نوکری دلوائی، جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیخلاف دائر ریفرنس میں سنگین الزامات

datetime 22  جولائی  2018

اپنی مرضی کا گھر پسند،مرمت اور خوبصورتی پر کروڑوں روپے خرچ، کبوتروں کا خصوصی پنجرہ بنوایا،دوست کی بیٹی کو پکی نوکری دلوائی، جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیخلاف دائر ریفرنس میں سنگین الزامات

اسلام آباد(آن لائن) جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف سی ڈی اے کے ایک ملازم نے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس فائل کر رکھا ہے جس میں مصدقہ دستاویزات کے ساتھ الزام لگایا گیا ہے کہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سرکاری رہائش گاہ کی الاٹمنٹ کیلئے سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف سے خصوصی حکم… Continue 23reading اپنی مرضی کا گھر پسند،مرمت اور خوبصورتی پر کروڑوں روپے خرچ، کبوتروں کا خصوصی پنجرہ بنوایا،دوست کی بیٹی کو پکی نوکری دلوائی، جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیخلاف دائر ریفرنس میں سنگین الزامات

ان حلقوں میں انتخابات کالعدم ہو سکتے ہیں جہاں خواتین کو۔۔۔الیکشن کمیشن نے شانداراعلان کردیا

datetime 22  جولائی  2018

ان حلقوں میں انتخابات کالعدم ہو سکتے ہیں جہاں خواتین کو۔۔۔الیکشن کمیشن نے شانداراعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ جن علاقوں میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکا جائیگا ان علاقوں میں انتخابات کالعدم قرار دیے جا سکتے ہیں۔الیکشن کمیشن خیبر بختونخوا اور بلو چستان نے خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کے معاہدوں کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ جس حلقے میں… Continue 23reading ان حلقوں میں انتخابات کالعدم ہو سکتے ہیں جہاں خواتین کو۔۔۔الیکشن کمیشن نے شانداراعلان کردیا

حنیف عباسی کی نااہلی کے بعد این اے 60میں انتخابات ہونگے یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا،شیخ رشید فیصلے پر ہکا بکا

datetime 22  جولائی  2018

حنیف عباسی کی نااہلی کے بعد این اے 60میں انتخابات ہونگے یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا،شیخ رشید فیصلے پر ہکا بکا

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 60 میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار حنیف عباسی کی نااہلی کے بعد انتخابات ملتوی کر دئیے ہیں ،انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم کرنا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے جبکہ موجودہ صورتحال میں تمام سیاسی… Continue 23reading حنیف عباسی کی نااہلی کے بعد این اے 60میں انتخابات ہونگے یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا،شیخ رشید فیصلے پر ہکا بکا

’’42مہمان مسافروں کا کرایہ اپنی جیب سے دیں‘‘ چیف جسٹس نے ایئر سفاری کیس میں دھماکہ خیز حکم جاری کرتے ہوئے تحقیقات کس کے سپرد کردیں؟سی ای او ،پی آئی اے کے چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگیں

datetime 22  جولائی  2018

’’42مہمان مسافروں کا کرایہ اپنی جیب سے دیں‘‘ چیف جسٹس نے ایئر سفاری کیس میں دھماکہ خیز حکم جاری کرتے ہوئے تحقیقات کس کے سپرد کردیں؟سی ای او ،پی آئی اے کے چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگیں

کراچی(سی پی پی)چیف جسٹس آف پاکستان نے پی آئی اے ایئر سفاری کیس کی سماعت کے دوران سی ای او پی آئی اے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ،سپریم کورٹ نے سی ای اوکو 42مہمان مسافروں کا کرایہ ذاتی خرچ سے دینے کاحکم دیتے ہوئے ان کی تقرری کی تحقیقات نیب کو بھیج دیں… Continue 23reading ’’42مہمان مسافروں کا کرایہ اپنی جیب سے دیں‘‘ چیف جسٹس نے ایئر سفاری کیس میں دھماکہ خیز حکم جاری کرتے ہوئے تحقیقات کس کے سپرد کردیں؟سی ای او ،پی آئی اے کے چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگیں