بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک دشمنوں کا عبرتناک انجام،انہیں پھانسی پر لٹکا دیاجائے، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے بڑا حکم جاری کردیا‎

datetime 2  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے 12 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے چھ دہشت گردوں کی قید کی سزا کی بھی توثیق کر دی ہے، یہ دہشت گرد شہریوں اور مسلح افواج پر حملوں میں ملوث تھے، دہشت گردوں ے مرکزی امام بارگاہ پارہ چنار

پر بھی حملہ کیا تھا، آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دہشت گرد آٹھ جوانوں اور 26 شہریوں کے قتل میں بھی ملوث تھے، دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا تھا، ان دہشت گردوں پر خصوصی عدالت میں مقدمات چلائے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہری احسان اللہ کو بے قصور ہونے پر رہا کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…