جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

الماس بوبی نے سیاستدانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ،ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے تحت اثاثے ظاہر کردئیے ،کل کتنا ٹیکس ادا کیا؟جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا

datetime 2  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایمنسٹی سکیم ،الماس بوبی نے100کروڑ کے اثاثے ظاہرکردیئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی میں الماس بوبی نے ٹیکس ایمنسٹی ڈیکلیریشن جمع کرایا ہے۔ اس رضاکارانہ سکیم کے تحت ایف بی آر کسی بھی فرد سے ذرائع آمدن نہیں پوچھ سکتا لہٰذا الماس بوبی کو یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ یہ اثاثے کیسے بنائے۔

اس سکیم کے تحت اپنی آمدنی بتانے والے کو صیغہ راز میں رکھا جاتا ہے لیکن ایف بی آر کے راولپنڈی ریجنل بورڈ کے ایک اہلکار نے قانون توڑتے ہوئے الماس بوبی کی تصویر اپنے فیس بک پیج پر پوسٹ کردی۔ایف بی آر حکام کے مطابق الماس بوبی نے تقریباً 110 ملین روپے کے اثاثے ظاہرکئے ہیں اور تقریباً 5.5 ملین روپے کا ٹیکس بھی ادا کیا ہے۔فارم بھرنے کےلئے ایف بی آر کے اہلکاروں نے الماس بوبی کی مدد کی۔واضح رہے کہ اس سکیم کی مدت بڑھا کر 31 جولائی تک کردی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…