اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

شہبازشریف نہ عمران خان ،عام انتخابات میں سب سے زیادہ موثر مہم کس نے چلائی ؟چوہدری نثار نے29سال کے ایسے لڑکے کا نام لے لیا کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 22  جولائی  2018 |

اسلام آباد (آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں سب سے موثر مہم بلاول بھٹو نے چلائی یہ پنجاب میں آئندہ کے لئے پیپلزپارٹی کی سرمایہ کاری ہے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹر ویو میں چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ میرے خیال میں سب سے موثر اور کامیاب انتخابی مہم

پاکستان پیپلزپارٹی اور بلاول بھٹو نے چلائی ہے ہو سکتا ہے کہ موجودہ انتخابات میں اس کا کوئی فائدہ نہ ہو تا ہم یہ پنجاب میں پیپلزپارٹی کی سرمایہ کاری ہے انہوں نے کہا کہ وہ قومی مفاد میں پیپلزپارٹی سمیت ہر جماعت کے ساتھ بیٹھنے کے لئے تیار ہیں۔ واضح رہے کہ بلاول بھٹو 21ستمبر 1988میں پیدا ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…