جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

’’نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں حالت تشویشناک ‘‘ گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا اچانک اڈیالہ جیل پہنچ گئے ، نواز شریف اس وقت کس حال میں ہیں، بڑی خبر آگئی

datetime 23  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں حالت تشویشناک، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ اور گورنر خیبرپختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں تشویشناک حالت سے متعلق خبر ملتے ہی گورنر پنجاب رفیق رجوانہ اور گورنر خیبرپختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق دونوں گورنرز کی نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے، دونوں گورنر ز

میڈیکل چیک اپ کے دوران بھی نواز شریف کے ہمراہ ہی رہے۔ دوسری جانب وزیراعظم آزادکشمیر اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نےاس حوالے سے صدر مملکت ممنون حسین اور نگران وزیراعظم ناصر الملک سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے صدر ممنون حسین سے بات کرتے ہوئے نواز شریف کی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ دار نگران حکومت ہو گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…