پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

مریم نواز اڈیالہ جیل میں لیکن ان کے نام پر اسلام آباد میں کیا کھیل کھیلا جارہا ہے؟پولیس حرکت میں آگئی ،بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 23  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی ) ا نتخابات 2018ء میں غیر قانونی گاڑیوں کا استعمال جاری ہے لو ہی بھیر پولیس نے خود کو سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی کا دست راست ظاہر کرنے والے نوسرباز یاسر مہدی کی گاڑی کو تھانے میں بند کردیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے غیرقانونی گاڑیوں کے الیکشن میں استعمال کئے جانے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سواں گارڈن ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق عہدے دار یاسر مہدی کی گاڑی نمبری AES۔696 کو تھانے میں بند کردیا تھا۔

اس حوالے سے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مذکورہ بالا گاڑی پہلے بھی کئی بار تھانے میں بند کی گئی لیکن پولیس کی ملی بھگت سے گاڑی کو نہ صرف چھوڑ دیا گیا بلکہ غائب تک کردیاگیا تھا۔ استفسار پر ایس ایچ او لوہی بھیر انسپکٹر قیصر نیاز گیلانی نے بتایا کہ ان کو گاڑی نمبریاد نہیں البتہ یاسر مہدی کی گاڑی بند کی گئی ہے۔دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے گاڑی کو بند کیا گیا ہے جب پولیس کو کاغذات دئیے جائیں گے اسکے بعد کارروائی کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…