پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

(ن)لیگ نے پیشگی جیت کا اعلان کردیا ،عمران خان کو کیا کام کرنے کامشورہ دے ڈالا؟

datetime 25  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما سینئر مشاہد حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن پنجاب اور وفاق میں حکومت بنائے گی ،کیونکہ شیر کی دھاڑ پورے ملک میں سنائی دے رہی ہے ۔جبکہ مریم اورنگزیب نے کہا کہ شیر آنہیں رہا بلکہ شیر آگیا ہے،تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ماڈل ٹاؤن میں پولنگ سٹیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ووٹرکا ٹرن آؤٹ بہت اچھا ہے ۔

گرمی اور حبس کے باوجود بڑی تعداد میں لوگ ووٹ دینے کے لئے نکلے مگر پولنگ کا عمل کافی سست روی کا شکار ہے ۔اس لئے پولنگ سٹیشنوں کے باہر لمبی قطاریں بھی نظر آرہی ہیں ۔جبکہ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہا کہ چور ہمیشہ شور مچاتا ہے اور تحریک انصاف والوں کا یہ وطیرہ رہا ہے ۔تحریک انصاف کو اپنی شکست صاف صاف نظر آچکی ہے کیونکہ شیر آنہیں رہا بلکہ آگیا ہے ۔عمران کو چاہیے کہ نئے دھرنے کی تیاریاں ابھی سے شروع کر دے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…