راحیل شریف بھی کسی سے پیچھے نہ رہے ،ووٹ ڈالنے کیلئے عام لوگوں کیساتھ لائن میں لگ گئے،سب دیکھ کر حیران

25  جولائی  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آرمی چیف جنرل (ر)راحیل شریف نے این اے 129 میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق آرمی  چیف راحیل شریف بغیر پروٹوکول پولنگ سٹیشن پر آئے اور قطار میں لگ کر اپنی باری کا انتظار کیا اور ووٹ کاسٹ کیا۔دریں اثناء صدر مملکت ممنو ن حسین نے اپنے آبائی علاقہ کراچی کے حلقہ این اے 247میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔ کراچی کے حلقہ این اے 247سے ڈاکٹر عارف علوی پاکستان تحریک انصاف کے۔

فوزیہ قصوری پاک سرزمین کی،فاروق ستار ایم کیوایم کے،عبدالعزیز پیپلز پارٹی کے جبکہ جبران ناصر آزاد امیدوار ہیں۔علاوہ ازیں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے لاہور کے حلقہ این اے 130 میں برکت مارکیٹ میں گرلز کالج میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا ۔میڈیا سے مختصر گفتگو میں انہوں نے کہا کہ 25 جولائی کو الیکشن کرانے کا اپنا وعدہ پورا کردیا ، آج بہت بڑا دن ہے۔عوام اپنا جمہوری حق استعمال کریں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…