بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے عام انتخابات میں اگر عمران خان جیت گئے تو بھارت کے ساتھ کیا ہو گا؟ غیر ملکی جریدے نے بڑی پیش گوئی کر دی

datetime 24  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے عام انتخابات میں عمران خان کی ممکنہ جیت پر بھارتی میڈیا سخت پریشان ہے، بھارت کا کہنا ہے کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے عمران اقتدار میں نہ آئے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی ممکنہ جیت پر بھارتی میڈیا

سخت پریشان ہے۔ اس حوالے سے ہندوستان ٹائمز کا بھی پاکستان کے الیکشن پر منفی پروپیگنڈا سامنے آ گیا ہے۔ ٹائمز ناؤ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جیت میں بھارت کا صرف نقصان ہو گا۔ ان تمام تجزیوں سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت عمران خان کی ممکنہ جیت پرخوفزدہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…