پاکستان کے نئے وزیراعظم اب عمران خان! برطانوی میڈیا نے پہلے ہی بڑی خبر سنا دی، حیرت انگیز انکشافات

25  جولائی  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بین الاقوامی میڈیا نے انتخابات میں فیورٹ قرار دیا ہے، ایک برطانوی جریدے نے خصوصی مضمون شائع کیا جس میں کہا گیا کہ عمران خان سمجھتے ہیں کہ بڑے مقابلے کے لیے انہوں نے گزشتہ انتخابات کے مقابلے میں تجربہ کار امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے اور وہ گڈ گورننس کے حصول کے لیے اداروں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے خواہاں ہیں، اس کے علاوہ مضمون میں کہا گیا کہ صحت و تعلیم پر سرمایہ کاری کے وعدے

نے عوام کو عمران خان کے اور زیادہ قریب کر دیا ہے، برطانوی جریدے کے مضمون کے مطابق عمران خان کے اسلامی فلاحی مملکت کے ایجنڈے نے عوام میں غیر معمولی مقبولیت حاصل کی ہے، مضمون میں مزید کہا گیا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کے درمیان گڈ گورننس کو بنیادی فرق سمجھتے ہیں، مزید لکھا گیا کہ اس بار عمران خان کا مقابلہ ان کے حریف کے بھائی کے ساتھ ہے اور عمران خان انتخابات کے شفاف انعقاد کے لیے پرامید ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…