نومنتخب وزیراعظم اپنے عہدے کا حلف کب اٹھائیں گے؟اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان7 اگست کو کامیاب اراکین اسمبلی کے نوٹیفیکیشن جاری کرے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن 7اگست کومنتخب ارکان اسمبلی کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کریگا،9اگست تک آزادارکان کسی جماعت میں شمولیت یاآزادحیثیت برقراررکھنے سے آگاہ کرینگے،10اگست کوخواتین ،اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پرکامیاب ارکان کانوٹیفکیشن جاری… Continue 23reading نومنتخب وزیراعظم اپنے عہدے کا حلف کب اٹھائیں گے؟اعلان کردیاگیا