لاہور میدان جنگ بن گیا ، صورتحال انتہائی کشیدہ،پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ متعدد زخمی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ائیرپورٹ کے قریبی علاقوں، شاہد رہ بابو صابو انٹرچینج پر صورتحال انتہائی کشیدہ ، ڈی ایچ اے فیز 8 میں ن لیگ کے کارکنوں اور پولیس میں جھڑپ ، ن لیگ کارکنوں کا پتھراؤ ، پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج، ن لیگ کے رہنما حافظ نعمان سمیت متعدد کارکن زخمی، اس… Continue 23reading لاہور میدان جنگ بن گیا ، صورتحال انتہائی کشیدہ،پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ متعدد زخمی











































