انتخابات میں بدترین شکست ،جماعت اسلامی کے متعدد سینئر اراکین کو پارٹی سے نکال دیا گیا،تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل
پشاور(آن لائن)جماعت اسلامی نے انتخابات میں بدترین شکست کے بعد ضلعی شوریٰ کے متعدد سینئر اراکین کو پارٹی آئین کی خلاف ورزی پر بنیادی رکنیت معطل کرتے ہوئے جماعت سے خارج کردیا۔جماعت اسلامی کے صوبائی مرکز کی جانب سے بیان جاری کرتے ہوئے سیکریٹری جنرل عبدالوصی کا کہنا تھا کہ حالیہ انتخابات میں مبینہ طور… Continue 23reading انتخابات میں بدترین شکست ،جماعت اسلامی کے متعدد سینئر اراکین کو پارٹی سے نکال دیا گیا،تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل