مجھے یہ عہدہ بھی قبول نہیں ،پرویز خٹک نے عمران خان کی شاندار پیشکش ٹھکرادی، جانتے ہیں اگر پرویز خٹک یہ آفر قبو ل کر لیتے تو پورے ملک پر ان کا کنٹرول ہوتا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس مقامی ہوٹل میں جاری ہے جس میں عمران خان کو وزیر اعظم کے عہدے کیلئے نامزد کردیا گیا ہے ۔ اجلاس میں شاہ محمود قریشی کو سپیکر قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے سینئیر تجزیہ… Continue 23reading مجھے یہ عہدہ بھی قبول نہیں ،پرویز خٹک نے عمران خان کی شاندار پیشکش ٹھکرادی، جانتے ہیں اگر پرویز خٹک یہ آفر قبو ل کر لیتے تو پورے ملک پر ان کا کنٹرول ہوتا