یوم آزادی پرملک بھرکی جیلوں میں قیدیوں کی سزاؤں میں کمی لیکن کیا نوازشریف مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر کی سزاؤں میں کمی کی جائیگی؟نگران حکومت نے حتمی اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)نگراں وزیر اطلاعات سیدعلی ظفر نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید نواز شریف،مریم نوازاورکیپٹن(ر)صفدرکی سزاؤں میں کمی نہیں کی جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے ماضی کی روایت کوبرقرار رکھتے ہوئے یوم آزادی کے پرمسرت موقع پرملک بھرکی جیلوں میں قیدہزاروں قیدیوں کی سزاؤں… Continue 23reading یوم آزادی پرملک بھرکی جیلوں میں قیدیوں کی سزاؤں میں کمی لیکن کیا نوازشریف مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر کی سزاؤں میں کمی کی جائیگی؟نگران حکومت نے حتمی اعلان کردیا