عام انتخابات ،کامیاب امیدواروں کیلئے اخراجات کے گوشوارے جمع کروانے کی مدت ختم،اب ان کیساتھ کیاسلوک کیا جائیگا؟الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
اسلام آباد(سی پی پی)عام انتخابات 2018 میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے لیے الیکشن کمیشن میں اخراجات کے گوشوارے جمع کروانے کی مدت چار اگست ہفتہ کو ختم ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق کامیاب امیدوار اخراجات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کروانے کے پابند ہیں اور انتخابات سے پہلے امیدواروں کو اخراجات کیلئے الگ بینک… Continue 23reading عام انتخابات ،کامیاب امیدواروں کیلئے اخراجات کے گوشوارے جمع کروانے کی مدت ختم،اب ان کیساتھ کیاسلوک کیا جائیگا؟الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز اعلان کردیا