نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری ،سابق وزیر اعظم کی والد ہ بھی میدان میں آگئیں ،ایسا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی والدہ نے بیٹے اور پوتی کے ساتھ جیل جانے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو قید کی سزا سنائی تو کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار… Continue 23reading نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری ،سابق وزیر اعظم کی والد ہ بھی میدان میں آگئیں ،ایسا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا











































