عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کانام فائنل کردیا
پشاور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سینئر رہنماؤں کے ساتھ مشاورت کے بعد عاطف خان کو وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ بنانے پر اتفاق کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک وزیر اعلیٰ بننے کے دوڑ سے باہر ہوگئے۔ سینئر رہنماؤں سے مشاورت کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عاطف… Continue 23reading عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کانام فائنل کردیا