اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

( ن) لیگ اور پیپلزپارٹی ایک دوسرے کو گالیاں دے رہے تھے اب پنجاب میں ساتھ بیٹھ گئے،نگران وزیر خارجہ نے دونوں جماعتوں کو آئینہ دکھا دیا

datetime 4  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدر آباد(آن لائن) نگراں وفاقی وزیر خارجہ و دفاع عبداللہ حسین ہارون نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی ایک دوسرے کو گالیاں دے رہے تھے اور اب پنجاب میں ساتھ بیٹھ گئے۔ جمہوریت کا مقصد صرف انتخابات جیتنا نہیں، جمہوریت کا مقصد ذمہ داریاں ہیں۔

حیدرآباد میں شیخ محمد شمیم کی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبداللہ حسین ہارون نے کہا کہ کالعدم تنظیموں کو الیکشن میں موقع دیا گیا میں نے کہا یہ مناسب نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکا نے پچھلے برسوں میں ہمارا ساتھ نہیں دیا۔ مالی معاملات میں امریکا کی حیثیت ہے ہرجگہ ہمارا گلا گھونٹا جارہا ہے۔عبداللہ حسین ہارون کہتے ہیں کہ ہمارے ساتھ مغرب نے بھی اچھا سلوک نہیں کیا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…