بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

حسن اور حسین نوا ز کی گرفتاری، کاؤنٹ ڈاؤن شروع،کھلبلی مچ گئی

datetime 4  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نوا ز کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹر پول سے رابطہ کر لیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد ایف آئی اے نے حکومت کی طرف سے انٹرپول کے ہیڈ کوارٹر فرانس کو درخواست

بھیج دی ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے لکھے گئے خط میں درخواست کی گئی ہے کہ حسن اور حسین اشتہاری ہیں اور پاکستانی عدالت ان کے دائمی وارنٹ جاری کر چکی، لہذا انٹر پول ریڈ وارنٹ جاری کرے۔واضح رہے کہ دونوں کو احتساب کورٹ نے اشتہاری قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…