ملک کیلئے گھناؤنے نتائج نکلیں گے، نظر آرہا ہے ملک بربادی کی طرف جارہا ہے، نوازشریف نے انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی
لندن (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد وسابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بے اصولی کا قائل نہیں ،جو کچھ ہو رہا ہے میرا فرض ہے عوام کے نوٹس میں لاؤں،ملک سے باہر ہی رہنے کے پیغامات موصول ہوئے ہیں ،الیکشن میں بدترین دھاندلی کا ارتکاب ہو رہا ہے، کارکنوں کی… Continue 23reading ملک کیلئے گھناؤنے نتائج نکلیں گے، نظر آرہا ہے ملک بربادی کی طرف جارہا ہے، نوازشریف نے انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی











































