پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف اندر سے خوش ہے کہ نواز شریف پکڑا گیا ، ملک کا 300 ارب چوری کرو اور منڈیلا کی طرح بن کر آرہا ہے ‘ عمران خان کا لاہور میں جلسے سے خطاب

datetime 13  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا 300 ارب چوری کرو اور منڈیلا کی طرح بن کر آرہا ہے حیرانی ہو رہی ہے کس قسم کے لوگ ان کو ائیر پورٹ لینے جائیں گے ؟شہباز شریف اندر سے خوش ہے کہ نواز شریف پکڑا گیا اور موقع مل گیاشہبازشریف نے اپنی ہی حکومت میں پنکھا لیکر احتجاج کیان لیگ کے لوگ کہہ رہے ہیں ہمارے لوگوں کی پکڑ دھکڑ ہو رہی ہے

ہم سے پوچھو دھرنے میں ہمارے لوگوں کو پکڑ کر جیلوں میں کیسے ڈالاگیاہم نے شفاف انتخابات کے لیے دھرنے دئیے ،حیرت ہے آج ن لیگ والے کہہ رہے دھاندلی ہو رہی ہیں لیگ کے لیے دھاندلی وہ ہے جس میں مرضی کا ایمپائر نہ ملین لیگ والو زرا اپوزیشن کر کہ دکھاو چیلنج کرتا ہوں تم ایسی اپوزیشن نہیں کر سکتے ‘ 25 جولائی کوپاکستان کی تقدیر کا فیصلہ ہو گااگر کامیابی ملی تو نیا پاکستان بنے گا؟ مہذب معاشرے میں انصاف اور قانون کی بالادستی ہوتی ہے د نیا میں ایسی قوموں نے ترقی کی جہاں قانون کی بالادستی تھی چائنہ اکنامک سوپر پاور بن گیا چائنہ نے 30 سالوں ستر کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالاپاکستان میں انصاف، تعلیم اور صحت صرف پیسے سے ملتے ہیں پاکستان کا اسلامی فلاحی ریاست بننا تھا لیکن ایسانہیں ہو سکااگر 25 جولائی کو موقع ملا تو قانون کی بالادستی قائم کرینگے غریبوں کو بہترین علاج اور تعلیم دینگے ساری زندگی وہ کیا جو لوگ کہتے رہے ناممکن کام ہے د نیا کا واحد اسپتال تعمیر ہوا جس میں 75فیصد مریضوں کا علاج ہو رہا ہے۔ لاہورمیں حلقہ این اے 131میں اپنے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان کو فلاحی ریاست بنا?ں گا50 لاکھ سستے گھر بنانے کے پروگرام سے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہونگے پاکستان کا چھوٹا سے امیر طبقے ہے جس کا پیسہ، جائیدادیں، عیدیں اور چھٹیاں باہر ہوتی ہیں

پاکستان میں سیاحت کے بے پناہ مواقع ہیں پاکستان میں ہر سال 4 سیاحت کے نئے مقام بنائیں گے جو گورنمنٹ جاتی ہے خالی خزانہ اور فضل والرحمن کو چھوڑ جاتی ہے سابق حکمرانوں نے پاکستان ا اتنا مقروض بنا دیا ہے پاکستان دنیا میں سب سے کم ٹیکس دیتے لیکن دنیا کے پانچ ممالک میں ہے جو خیرات دیتے ہیں پاکستان کے عوام ٹیکس اس لیے نہیں دیتے کیونکہ ان کا پیسہ چوری ہو جاتا ہے کرپشن کو ختم کرینگے۔

انہوں نے کہا کہ نیب کو مضبوط بنائیں گے اور منی لانڈرنگ کو روکے گئے پاکستان میں 10 ارب ہر سال منی لانڈرنگ ہوتی ہے خاندانی پارٹیوں نے پاکستان میں جمہوریت کو تباہ کر دیا ہے زرداری، شریف سمیت چند خاندانوں نے جمہور یت پر قبضہ جما رکھا ہے فیک منڈیلا پاکستان آنے کی کوشش کر رہا ہے65 سال کی زندگی میں عجیب عجیب چزیں دیکھی ہے ملک کا 300 ارب چوری کرو اور منڈیلا کی طرح بن کر آ وحیرانی ہو رہی ہے کس قسم کے لوگ ان کو ائیر پورٹ لینے جائیں گے ؟

شہباز شریف اندر سے خوش ہے کہ نواز شریف پکڑا گیا اور موقع مل گیاشہبازشریف نے اپنی ہی حکومت میں پنکھا لیکر احتجاج کیان لیگ کے لوگ کہہ رہے ہیں ہمارے لوگوں کی پکڑ دھکڑ ہو رہی ہے ہم سے پوچھو دھرنے میں ہمارے لوگوں کو پکڑ کر جیلوں میں کیسے ڈالاگیاہم نے شفاف انتخابات کے لیے دھرنے دئیے ،حیرت ہے آج ن لیگ والے کہہ رہے دھاندلی ہو رہی ہین لیگ کے لیے دھاندلی وہ ہے جس میں مرضی کا ایمپائر نہ ملین لیگ والو زرا اپوزیشن کر کہ دکھاو چینلج کرتا ہوں تم ایسی اپوزیشن نہیں کر سکتے ہم نے ملک کے لیے دھرنا دیا اور تم گارڈ فادر کو بچانے کے لیے نکل رہے ہوانتظار ہے شہباز شریف نکلے،، کہیں شہبازشریف خود ہی گرفتاری نہ دے دیہماری جنگ منی لانڈرر اور چوروں کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ قانون سب کے لیے ایک ہے جیا ہونا چاہیے ملک میں سیاحت کا فروغ لاکھوں نوکریوں کا سبب بنے گانیب کو مزید مضبوط کرے گے منی لانڈرنگ کو روکے گیاس ملک میں سب کیچھ ٹھیک ہو سکتا ہے ملک میں خاندانی جمہوریت آ چکی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…