اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نوازشریف اور مریم نواز وطن واپسی کے لئے گھر سے ایئرپورٹ کے لئے روانگی ، اسحاق ڈار اور حسین نواز نے گلے لگا کر الوداع کیا ، تمام اہلخانہ آبدیدہ ، رقت آمیز مناظر

datetime 13  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نوازشریف اور مریم نواز وطن واپسی کے لئے گھر سے روانہ ہوئے تو اس دوران سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور حسین نواز نے انہیں گلے لگا کر الوداع کیا ، اس دوران تمام اہلخانہ آبدیدہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شب جب مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف جب اپنی صاحبزادی مریم نواز شریف کے ہمراہ وطن واپسی کیلئے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ جانے

لگے تو اس دوران ایون فلیٹس میں وہ ہر ایک سے گلے مل کر رخصت ہوئے۔ اس موقع پر سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور نوازشریف کے بڑے صاحبزادے حسین نوازسے گلے ملے اور انہیں خدا حافظ کہا۔ اس موقع پر حسین نواز نے اپنی بہن کو پیار کیا اور سر پر ہاتھ رکھا۔ نوازشریف کو رخصت کرتے ہوئے تمام اہلخانہ اور دیگر افراد آبدیدہ ہوگئے تاہم نوازشریف اور مریم نواز وطن واپسی کے حوالے سے انتہائی پرعزم تھے۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…