منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

نواز شریف کو ایئرپورٹ لینے جانیوالوں اور گدھوں میں کوئی فرق نہیں،خلاقیات ہی قوم کو اوپر لے کر جاتی ہیں، عمران خان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 12  جولائی  2018 |

نارووال(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے ہمارا مقابلہ مافیا سے ہے،اب پاکستان کے عوام میں شعور بیدار ہو گیا ہے قانون کی بالادستی سے ہی قومیں ترقی کرتی ہیں، نواز شریف کو ایئرپورٹ لینے جانیوالوں اور گدھوں میں کوئی فرق نہیں۔جمعرات کو نارووال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم پچیس جولائی کو باہر نکلے،

شریف خاندان تیس سال سے پنجاب میں حکومت کر رہا ہے یہ لاہور میں ایک بھی ایسا ہسپتال نہیں بنا سکے جہاں انکا علاج ہو سکے۔ عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف ڈرامے باز ، نواز شریف نے تین سو ارب روپے چوری کئے اور اب نواز شریف نے کارکنوں کو ایئرپورٹ پہنچنے کا کہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو ایئرپورٹ لینے جانیوالوں اور گدھوں میں کوئی فرق نہیں،بیوقوف لوگ نواز شریف کے استقبال کیلئے ایئر پورٹ پہنچیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ کیا لیگی کارکن قوم کا پیسہ چوری کرنے والے کا استقبال کریں گے۔ عمران خان نے کہا کہ اچھے اور برے کی تمیز رکھنے والے ایک قوم کی مانند ہیں اخلاقیات ہی قوم کو اوپر لے کر جاتی ہیں جس قوم میں انصاف ہو وہ آگے بڑھتی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے ہمارا مقابلہ مافیا سے ہے،اب پاکستان کے عوام میں شعور بیدار ہو گیا ہے قانون کی بالادستی سے ہی قومیں ترقی کرتی ہیں، نواز شریف کو ایئرپورٹ لینے جانیوالوں اور گدھوں میں کوئی فرق نہیں۔جمعرات کو نارووال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم پچیس جولائی کو باہر نکلے، شریف خاندان تیس سال سے پنجاب میں حکومت کر رہا ہے یہ لاہور میں ایک بھی ایسا ہسپتال نہیں بنا سکے جہاں انکا علاج ہو سکے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…