جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

متوقع وفاقی وزیرخزانہ اسدعمر زخمی ہوگئے ،رہنما تحریک انصاف قائداعظم ہسپتال راولپنڈی منتقل،حالت خطرے سے باہر ،حیرت انگیز انکشافات

datetime 5  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کو نطر لگ گئی قوم کے متوقعہ وزیر خزانہ نے اسلام آباد کے نواحی گاؤں بڑھانہ میں گھوے سے گر کر زخمی ہو گئے اسد عمر گزشتہ چند روز سے مسلسل عوام کا شکریہ ادا کرنے کے لئے مختلف مکاتب فکر ارو برادریوں کی طرف سے دیے گئے استقبالیہ تقاریب میں شرکت کر رہے تھے۔ اتوار کی شام بڑھانہ میں ایک پروقار

استقبالیہ تقریب میں شرکت کے لئیبلایا گیا جہاں پر انہیں گھوڑے پر سوارکرایا گیا مگر گھڑ سواری کا تجربہ نہ ہونے کی وجہ سے وہ گھوڑے سے گر کر زخمی ہوئے جس کے بعد انہیں فوری طور پر قائداعظم ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا آخری اطلاعات آنے تک ان کی حالت خطرے سے باہر تھی۔ یاد رہے کہ اسد عمر اس سے قبل بھی کمر کی تکلیف کا شکار رہے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…