مریم نوازنے سہالہ ریسٹ ہاؤس میں جانے سے انکار کیو ں کیا؟ ایسی بات سامنے آگئی کہ آپ بھی سابق وزیر اعظم کی بیٹی کو داد دینے پر مجبور ہوجائینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازشریف اور مریم نواز اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں ۔ ن لیگی رہنما شیخ ارسلان حفیظ کا کہناہے کہ مریم نواز نے والد کو جیل بھیجنے اور خود سہالہ ریسٹ ہائوس میں پہنچائے جانے کی سختی سے مخالفت کی اور سرکاری حکام پر واضح کیا وہ اپنے والد کو اکیلے جیل میں… Continue 23reading مریم نوازنے سہالہ ریسٹ ہاؤس میں جانے سے انکار کیو ں کیا؟ ایسی بات سامنے آگئی کہ آپ بھی سابق وزیر اعظم کی بیٹی کو داد دینے پر مجبور ہوجائینگے









































