جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

تقریب کے دوران افسوناک واقعہ ،اسد عمر شدید زخمی

datetime 6  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف  کے سینئر رہنما اور نومنتخب رکن قومی اسمبلی اسد عمر گھوڑے سے گر زخمی ہو گئے ہیں۔تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسد عمر کا گھوڑے سے گر زخمی ہونے کا واقعہ اسلام آباد کے مضافات میں واقع گاؤں بڈھانہ میں پیش آیا۔مقامی روایت کے مطابق اسد عمر کو گھوڑے پر بٹھایا جارہا تھا کہ وہ رکاب میں پاؤں رکھتے ہوئے پھسل گئے۔

انہیں کمر میں تکلیف کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم اب ذرائع کے مطابق ان کو طبی معائنے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ اسد عمر کے سی ٹی اسکین و دیگر ضروری ٹیسٹ کیے گئے، ڈاکٹروں نے اسد عمر کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ اسد عمر ہسپتال سے گاڑی تک ویل چئیر پر گئے۔واضح رہے کہ وہ تحریک انصاف کی حکومت میں متوقع وزیر خزانہ ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…