نوازشریف اڈیالہ جیل میں بے چین،رات بھر نیند نہ آئی،جیل حکام سے دیکھا نہ گیا، سابق وزیر اعظم کے دل کی تسلی کیلئے ایسا کام کردیا کہ تمام قیدی حیران رہ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز اپنے شوہرکیپٹن(ر)صفدر سمیت اڈیالہ جیل میں قید ہیں ۔ جیل ذرائع کے مطابق نواز شریف نے رات بے چینی میں گزاری جس کی وجہ سے ان کی نیند پوری نہیں ہو سکی۔نواز شریف کو اڈیالہ… Continue 23reading نوازشریف اڈیالہ جیل میں بے چین،رات بھر نیند نہ آئی،جیل حکام سے دیکھا نہ گیا، سابق وزیر اعظم کے دل کی تسلی کیلئے ایسا کام کردیا کہ تمام قیدی حیران رہ گئے











































