عمران خان کو ہر طرف سے مبارکبادیں لیکن کپتان کو یمن سے حوثی باغیوں کے سربراہ نے بھی ایسا پیغام بھیج دیا کہ سعودی عرب آگ بگولہ ہو جائیگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن 2018 میں کامیابی کے بعد عمران خان کو دنیا بھر سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے ،مختلف ممالک کے سفراء بھی ان سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ اب انہیں ایک ایسے شخص کی طرف سے مبارکباد کا پیغام آ گیا ہے کہ سن کر سعودی عرب آگ بگولہ ہو جائے… Continue 23reading عمران خان کو ہر طرف سے مبارکبادیں لیکن کپتان کو یمن سے حوثی باغیوں کے سربراہ نے بھی ایسا پیغام بھیج دیا کہ سعودی عرب آگ بگولہ ہو جائیگا











































