ہم نے یہ کام نہیں کیا، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام خبریں بے بنیاد ہیں،جعلی بیانات دیکھیں تویہاں رابطہ کریں،آئی ایس پی آر نے پاکستانیوں کو خبر دار کردیا
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان آرمی کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ اس نے کسی بھی شہر کے لیے کوئی بھی سکیورٹی الرٹ جاری نہیں کیا، جبکہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام خبریں بے بنیاد ہیں،اس قسم کے پروپیگنڈے کا مطلب عوام میں تذبذب پیدا کرکے انہیں ہراساں کرنا… Continue 23reading ہم نے یہ کام نہیں کیا، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام خبریں بے بنیاد ہیں،جعلی بیانات دیکھیں تویہاں رابطہ کریں،آئی ایس پی آر نے پاکستانیوں کو خبر دار کردیا









































