ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

بلاول بھٹو کو پارلیمنٹ کس طرح لے جایا جائیگا؟ پیپلز پارٹی نے اہم فیصلہ کرلیا،نئی تاریخ رقم ہونے پرجیالے پرجوش

datetime 12  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کو13اگست بروز سوموار زرداری ہاؤس سے بڑے جلوس کی شکل میں پارلیمنٹ ہاؤس لے جانے کا فیصلہ کیاہے ، وہ پہلی مرتبہ رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے بلاول بھٹو کو13اگست بروز سوموار زرداری ہاؤس سے جلوس کی شکل میں پارلیمنٹ ہاوس لے جانے کا فیصلہ کیاہے ، وہ پہلی مرتبہ رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے ہیں۔

ا س حوالے سے پارٹی ذرائع کا کہناہے کہ سوموار کوبلاول بھٹو کو زرداری ہاؤس سے جلوس کی شکل میں پارلیمنٹ ہا ؤس لے جا یاجائیگا۔واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری واحد ممبر پارلیمنٹ ہیں جن کانانا،نانی ،والدہ ،والد، پھپو اور دادا بھی ممبر پارلیمنٹ رہے ہیں جبکہ ان کے ماموں میر مرتضیٰ بھٹو سندھ اسمبلی کے رکن رہے ہیں،بلاول بھٹو کی نانی نصرت بھٹو مرحومہ پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن اور ملکی سیاست میں انتہائی متحرک کردار ادا کرتی رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…