عمران خان کے پاس بہت تھوڑا وقت رہ گیا، صرف ایک سال بعد دوبارہ الیکشن کا انعقاد ہو گا کیونکہ۔۔۔! معروف صحافی کے حیرت انگیز انکشافات، بڑا دعویٰ کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی محمد مالک نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ عمران خان کے پاس ٹائم کتنا ہے تو صحافی کاشف عباسی نے کہا کہ مجھے ایک سال بعد الیکشن نظر آ رہے ہیں، کاشف عباسی نے کہا کہ مجھے عام انتخابات ہوتے ہوئے نظر آ رہے… Continue 23reading عمران خان کے پاس بہت تھوڑا وقت رہ گیا، صرف ایک سال بعد دوبارہ الیکشن کا انعقاد ہو گا کیونکہ۔۔۔! معروف صحافی کے حیرت انگیز انکشافات، بڑا دعویٰ کر دیا