شہباز شریف برقعے پہن کر کس جنرل سے خفیہ ملاقاتیں کرتے رہے؟ چوہدری نثار کا ان ملاقاتوں میں کیا کردار تھا؟ رؤف کلاسرا کے سنسنی خیز انکشافات نے ہنگامہ برپا کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان جو میثاق جمہوریت ہوا تھا اس میں دو بڑی اہم چیزیں تھیں، ایک یہ تھی کہ آپ ملٹری جنرلز سے خفیہ ملاقاتیں نہیں کریں گے یہ باقاعدہ کلاز تھی، سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا کہ اس… Continue 23reading شہباز شریف برقعے پہن کر کس جنرل سے خفیہ ملاقاتیں کرتے رہے؟ چوہدری نثار کا ان ملاقاتوں میں کیا کردار تھا؟ رؤف کلاسرا کے سنسنی خیز انکشافات نے ہنگامہ برپا کر دیا











































