عمران خان کے وزارتوں سے متعلق اہم فیصلے، وزیر خارجہ اور وزیر اطلاعات کیلئے نام سامنے آگئے ،جانتے ہیں بابر اعوان کو کونسا عہدہ دیا جاسکتاہے؟
اسلام آباد(آن لائن) وزارت عظمیٰ کے مضبوط امیدوار اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آئندہ حکومت میں وزارتوں سے متعلق اہم فیصلے کر لیے ہیں۔ وفاقی کابینہ 20 اگست کو حلف اٹھائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی مشاورت حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہے اور وزارتوں… Continue 23reading عمران خان کے وزارتوں سے متعلق اہم فیصلے، وزیر خارجہ اور وزیر اطلاعات کیلئے نام سامنے آگئے ،جانتے ہیں بابر اعوان کو کونسا عہدہ دیا جاسکتاہے؟