سنیل گواسکراور کپل دیو تو پاکستان نہیں آرہے لیکن کیا نوجوت سدھو عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرینگے یا نہیں؟بھارتی حکومت نے اپنا فیصلہ سنادیا
نئی دہلی ( آن لائن )بھارتی حکومت نے نوجوت سدھوکوپاکستان آنیکی اجازت دیدی ہے۔ نجوت سدھو17اگست کوواہگہ کے راستے پاکستان آئیں گے۔ وہ 18 اگست کوعمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔ انہیں13 اگست کوپاکستان کاویزا جاری کیاگیاتھا۔ سدھو کاکہناتھاکہ ان کا دورہ پاکستان بھارتی حکومت کی اجازت سے مشروط ہے۔ عمران… Continue 23reading سنیل گواسکراور کپل دیو تو پاکستان نہیں آرہے لیکن کیا نوجوت سدھو عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرینگے یا نہیں؟بھارتی حکومت نے اپنا فیصلہ سنادیا









































