ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

پارٹی رہنماؤں کی شدید ترین مخالفت کے باوجود عمران خان کا بابر اعوان کو اہم ترین عہدے پر فائز کرنے کا فیصلہ،انہیں وزیر نہیں بنایاجارہا بلکہ ۔۔۔! حیرت انگیز انکشاف

datetime 14  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پارٹی رہنماؤں کی شدید ترین مخالفت کے باوجود عمران خان کا بابر اعوان کو اہم ترین عہدے پر فائز کرنے کا فیصلہ،انہیں وزیر نہیں بنایاجارہا بلکہ ایسے عہدے پر فائز کیاجارہاہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان کے ہمیشہ قریب ہی رہیں گے، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے

پارٹی کے اہم رہنماؤں کی شدید مخالفت کے باوجود معروف قانون دان بابر اعوان کو اہم عہدے پر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ،معروف انگریزی اخبار ڈان نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے بابر اعوان کو وزیراعظم کا مشیر برائے قانون و انصاف کا عہدہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…