منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

ایک کروڑ نوکریاں نہیں بلکہ۔۔۔شیخ رشید نے تحریک انصاف کے اعلان کا بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 12  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ایک کروڑ نوکریوں کی فراہمی کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے دست راست سمجھے جانے والے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا اقتدار میں آ کر عمران خان 25 لاکھ ملازمتیں دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس فیل ہونے کی گنجائش نہیں۔

بیس سے پچیس لاکھ ملازمتیں دیں گے ، عوام  ہمیں یاد کرے گی ، عمران خان درست فیصلے کر رہے ہیں ۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر نے بھی کہا تھا کہ ایک کروڑ سرکاری نوکریاں نہیں بانٹیں گے، تعلیم وصحت کے شعبوں میں بھی نوکریاں ہوں گی،لیکن بنیادی طور پریہ نجی شعبے کے ذریعے کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…