منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

نواز شریف کو طیارے سے گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 13  جولائی  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کو طیارے سے گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ، میاں نواز شریف اور مریم نواز کو امیگریشن کے عمل کے بعد گرفتار کیا جائے گا،نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا کہ نیب حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کو امیگریشن کے عمل کے بعد گرفتار کیا جائے گا،نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ لاہور ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا،

گزشتہ روزلندن سے میاں نواز شریف اور مریم نواز لاہور کے لیے روانہ ہوئے تھے اور آج اتحاد ائیر ویز کی فلائٹ ای وائے 243 سے پاکستان کے لیے روانہ ہوئے تھے جو ابو ظہبی سے لاہور پہنچ گئی ہے، جہاز نے لاہور ائیرپورٹ پر 8 بج کر 44 منٹ پر لینڈ کیا، میاں نواز شریف کے ساتھ چالیس سے زائد لیگی رہنما بھی تھے اور بے شمار نیوز اینکرز اور رپورٹرز بھی تھے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…