کراچی ائیر پورٹ پر نبیل گبول اور شہری گتھم گتھا ،واقعہ کی ویڈیو بن گئی،پولیس کے ردعمل نے سب کو حیران کردیا
کراچی(این این آئی)جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے تلخ کلامی کے دوران شہری کو دھکا دے کر نیچے گرادیا اور انتہائی غیرمناسب زبان استعمال کی۔کراچی ائرپورٹ پر نبیل گبول اور لیاری کے بلوچ شہری کے درمیان کسی بات پر تلخ کلامی ہوگئی جس پر نبیل گبول آپے سے باہر ہوگئے۔… Continue 23reading کراچی ائیر پورٹ پر نبیل گبول اور شہری گتھم گتھا ،واقعہ کی ویڈیو بن گئی،پولیس کے ردعمل نے سب کو حیران کردیا