اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ترین کو دیا جانیوالا ’’مشن امپاسبل‘‘کامیابی سے ہمکنار، عمران خان کے راستے کے تمام کانٹے چن لئے گئے،کپتان کی حکومت اب بن کر رہے گی کیونکہ۔۔ایسی خبر آگئی کہ بنی گالامیں جشن شروع ہو گیا‎

datetime 3  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آ ئی این پی)وفاق میں حکومت سازی کے حوالے سے پا کستان تحریک انصاف (پی ٹی آ ئی) کو مزید دو کامیابیاں مل گئیں، دو مزید آزاد ارکان قومی اسمبلی نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔پی ٹی آ ئی کے رہنما غلام مصطفے کھر کو ہرانے والے آزاد ایم این اے شبیر قریشی سے بھی معاملات طے پاگئے، گھوٹکی سے نو منتخب آزاد ایم ایم این اے علی محمد مہر بھی کپتان کی ٹیم کا حصہ بننے کو تیار ہیں،

تحریک انصاف میں ان آزاد کی شمولیت سے آزاد ارکان کا نمبر 8 ہوجائے گا، 13 میں سے 6 آزاد پہلے ہی شامل ہوچکے ہیں۔اس سے پہلے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں ثنا اللہ مستی خیل، غفار وٹو، صالح محمد، سید فخر اما م شامل ہیں۔ امجد کھوسہ اور عاصم نذیر بھی کپتان کے کھلاڑی بن چکے ہیں۔ تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں آزاد ایم این ایز کی تعداد 8 پر پہنچ گئی ہے جبکہ مزید 2 آزاد ارکان قومی اسمبلی سے بات چیت جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…