بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے خیبرپختونخوا اور پنجاب کے وزراء اعلیٰ اور وفاقی کابینہ کے بارے میں مشاورت مکمل کر لی، بابر اعوان کو اہم ترین ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ

datetime 3  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی کابینہ کے وزراء اور وزرائے اعلیٰ کے ناموں کے لیے مشاورت مکمل کر لی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمینعمران خان آج رات یا کل دوپہر

تک عہدوں سے متعلق حتمی فیصلے کر لیں گے اور عہدوں کے لیے ناموں کا اعلان وہ خود کریں گے۔ عمران نے اس سلسلے میں بابر اعوان کو بنی گالہ بلا لیا ہے، بابر اعوان سے حکومت سازی سے متعلق آئینی اور قانونی معاملات پر مشاورت کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…