منی لانڈرنگ کیس، عدالت نے زرداری اور فریال تالپور کو بڑا سرپرائز دیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بینکنگ کورٹ نےمنی لانڈرنگ کیس میں سابق صدرآصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے سماعت 10 دسمبر تک ملتوی کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کی بینکنگ کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں ضمانت پر رہا پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس، عدالت نے زرداری اور فریال تالپور کو بڑا سرپرائز دیدیا