بجلی چوروں کی موجیں ختم،حکومت نے ایسی ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ کرلیا کہ آپ بھی دنگ رہ جائینگے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ بجلی کی ترسیل بہتر بنانے اور بجلی کی چوری روکنے کیلئے نئی ٹیکنالوجی لا رہے ہیں جس پر کنڈا اثر نہیں کرے گا ٗبجلی چوری کرنے والوں میں سے کسی کو بھی نہیں چھوڑیں گے اور ان کے خلاف سخت کارروائی کریں… Continue 23reading بجلی چوروں کی موجیں ختم،حکومت نے ایسی ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ کرلیا کہ آپ بھی دنگ رہ جائینگے