گزشتہ روز سیاستدانوں کی پگڑیاں اچھالنے والے ڈی جی نیب سلیم شہزاد کا اپنا احتساب شروع ہو گیا، سپریم کورٹ میں کونساکیس سماعت کیلئے مقرر، چیئرمین نیب نے بھی انٹرویوز کا نوٹس لیتے ہوئےکیا دھماکہ خیز اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد پر ایک ساتھ دو قیامتیں ٹوٹ پڑیں، ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر سیاستدانوں کی پگڑیاں اچھالنا مہنگا پڑ گیا، چیئرمین نیب نے معاملے کا نوٹس لے لیا، سپریم کورٹ میں بھی شہری کی درخواست پر مبینہ جعلی ڈگری کے معاملے پر کیس سماعت کیلئے مقرر کر… Continue 23reading گزشتہ روز سیاستدانوں کی پگڑیاں اچھالنے والے ڈی جی نیب سلیم شہزاد کا اپنا احتساب شروع ہو گیا، سپریم کورٹ میں کونساکیس سماعت کیلئے مقرر، چیئرمین نیب نے بھی انٹرویوز کا نوٹس لیتے ہوئےکیا دھماکہ خیز اعلان کر دیا