نامی گرامی سیاستدان شکنجے میں۔۔۔زرداری حمزہ سمیت 17سیاستدانوں کے گردگھیرا تنگ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف زرداری،حمزہ شہباز سمیت 17 سیاستدانوں کے خلاف منی لانڈرنگ، ناجائزاثاثہ جات اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق انکوائریاں مکمل ہونے کے قریب جس کے بعد گرفتاریاں شروع ہوں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کی جانب سے 17 سیاسی شخصیات کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے۔ ان 17… Continue 23reading نامی گرامی سیاستدان شکنجے میں۔۔۔زرداری حمزہ سمیت 17سیاستدانوں کے گردگھیرا تنگ