برطانیہ اسحاق ڈار کوپاکستان کے حوالے کرنے پر رضامند ،سابق وزیر خزانہ واپس آئیں انہیں ۔۔چیف جسٹس نے کیا یقین دہانی کرادی؟
اسلام آباد (وائس آف ایشیا) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ برطانوی وزارت داخلہ نے اسحاق ڈار کی حوالگی پر مشروط رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے معاملے پر چیف جسٹس… Continue 23reading برطانیہ اسحاق ڈار کوپاکستان کے حوالے کرنے پر رضامند ،سابق وزیر خزانہ واپس آئیں انہیں ۔۔چیف جسٹس نے کیا یقین دہانی کرادی؟











































