نیب ریفرنس: نوازشریف نے بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقوم تسلیم کرلیں، عدالت میں دھماکہ خیز بیان دے دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)العزیزیہ ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت، سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے بیان میں بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقوم تسلیم کرلیں، 77فیصد رقم مریم نواز کو گفٹ کرنیکی بھی تصدیق۔ تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔… Continue 23reading نیب ریفرنس: نوازشریف نے بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقوم تسلیم کرلیں، عدالت میں دھماکہ خیز بیان دے دیا









































