’’بعض اوقات خاموشی سب سے اونچی آواز ہوتی ہے‘‘ دانیال عزیز نے اپنی 5سالہ نااہلی کیخلاف حیران کن قدم اٹھا لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما سابق وزیر دانیال عزیز نے اپنی انفرادی کورٹ اپیل واپس لے لی جس کے بعد پانچ سالہ نااہلی برقرار رکھی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے28 جون کو سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ نواز کے رہنما دانیال عزیز کو توہین عدالت کا مرتکب… Continue 23reading ’’بعض اوقات خاموشی سب سے اونچی آواز ہوتی ہے‘‘ دانیال عزیز نے اپنی 5سالہ نااہلی کیخلاف حیران کن قدم اٹھا لیا









































