مولانا سمیع الحق کے سیکرٹری احمد شاہ اچانک غائب انہیں کو ن لے گیا؟اہلخانہ کے ہوشربا انکشافات
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ) مولانا سمیع الحق کے سیکریٹری احمد شاہ اکوڑہ خٹک میں واقع اپنی رہائش گاہ سے گزشتہ 3 سے 4 روز سے لاپتہ ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق احمد شاہ کے اہل خانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں قانون نافذ کرنے والے اہلکار اپنے ساتھ لے گئے ہیں جبکہ پولیس نے ان… Continue 23reading مولانا سمیع الحق کے سیکرٹری احمد شاہ اچانک غائب انہیں کو ن لے گیا؟اہلخانہ کے ہوشربا انکشافات











































